فضی پروٹین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) چاندی اور پروٹین کا ایک مرکب جو قلی کی موجودگی میں جیلا تین پر کسی چاندی کے مرکب کے عمل کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے داوءً مستعمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) چاندی اور پروٹین کا ایک مرکب جو قلی کی موجودگی میں جیلا تین پر کسی چاندی کے مرکب کے عمل کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے داوءً مستعمل۔